ڈانسر گرل نورافتیحی حجاب میں۔۔تصاویر وائرل۔۔سوشل میڈیا پر نیامحاذ کھل گیا

Dec 05, 2021 | 15:30:PM
نورا فتیحی حجاب میں
کیپشن: نورا فتیحی (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ اور  رقاصہ نورا فتیحی کی سیاہ لباس میں ملبوس کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہیں۔

بالی وڈ کی اداکارہ اور معروف رقاصہ نورا فتیحی نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کیں جس میں انہوں نے سیاہ لباس پر سیاہ دوپٹہ سر پر لیا ہوا ہے۔  صارفین نے خیال ظاہر کیا کہ اداکارہ نے عبایہ پہنا ہوا ہے تاہم تصاویر میں واضح نہیں کہ آیا یہ لباس ہے یا واقعی انہوں نے برقعہ پہنا ہوا ہے۔

 نورا فتیحی نے کیپشن میں کسی جگہ کا نام نہیں لکھا البتہ انہوں نے اس مقام کو خوبصورت ترین قرار دیا۔

یہ بھی پڑھیں:ارطغرل غازی کی گونچاگل نے شادی کرلی۔۔دولہا کون؟

تصویروں کے عقب میں موجود گنبد سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ نورا کسی  سیاحتی مقام پر موجود ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Nora Fatehi (@norafatehi)

 مداح تصاویر دیکھ کر ناصرف خوش دکھائی دیئے بلکہ حیرانی کا بھی اظہار کیا۔

یہ بھی پڑھیں:”چکا چک “گانے پر سارہ علی خان کارنویر کیساتھ منفرد ڈانس ۔۔ویڈیو وائرل
دوسری جانب اداکارہ کو یوں دیکھ کر مداح ناصرف خوش دکھائی دیئے بلکہ حیرانی کا بھی اظہار کیا۔

کسی نے نورافتیحی کی آنکھوں کی تعریف کی تو کسی نے محض ایموجی سے اظہارِ خیال کیا۔
 یہ بھی پڑھیں:بارش اور برفباری شروع۔۔محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی