”چکا چک “گانے پر سارہ علی خان کارنویر کیساتھ منفرد ڈانس ۔۔ویڈیو وائرل 

Dec 05, 2021 | 14:21:PM
سارہ علی خان ، ڈانس
کیپشن: سارہ علی خان رنویر سنکھ کیساتھ اننس کرتے ہوے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان کی آنے والی فلم اترنگی رے کا گانا” چکا چک “خاصا مقبول ہورہاہے ۔سارہ علی خان آج کل اس گانے کی پروموشن میں مصروف دکھا ئی دے رہی ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں:وینا ملک کی والدہ نے اداکارہ کے سابق شوہر کو بوتل دے ماری
سارہ علی خان نے اس گانے پر مادھوری ڈکشٹ اور اننیا پانڈے کوڈانس کرایا ۔۔اب وہ اپنی فلم سمبا کے ساتھی اداکاررنویر سنکھ کوڈانس کرایا ہے ۔اپنے سوشل میڈیا اکاو¿نٹ پر سارہ علی خان نے اس گانے کی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ رنویر سنکھ اورسارہ ایک سٹیج پر ڈانس کررہے ہیں ۔
سارہ علی خان نے ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو شیئر کرتے کیپشن میں لکھا کہ سوپر ڈوپر رنویر سنکھ آپ نے ایک بار پھر ثابت کردیا کہ آپ ڈانس کے بادشاہ کیوں ہے۔ اس کے لیے آپ کا بہت شکریہ۔


یہ ویڈیو ان کے مداحوں میں بہت مقبول ہوئی اور چند ہی منٹوں میں اسے 1,50,000 ’لائکس‘ مل گئے۔ ایک مداح نے تبصرہ کیا، "ہاہا، یہ پیارا ہے،" جب کہ دوسرے نے کہا، "سپر سے اوپر۔" ایک اور نے اسے "مائنڈبلوئنگ" کہا۔
یہ بھی پڑھیں:معروف سٹیج اداکاراؤں کی خفیہ کیمروں سے بنی نازیبا ویڈیوز لیک