وینا ملک کی والدہ نے اداکارہ کے سابق شوہر کو بوتل دے ماری 

Dec 04, 2021 | 15:01:PM
وینا ملک والدہ
کیپشن: وینا ملک کی والدہ اپنے داماد کو بوتل مارتےہوءے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)وینا ملک کی والدہ نے غصہ میں وینا ملک کے سابق شوہر اسد خٹک کو پانی کی بوتل دے ماری۔

تفصیلات کے مطابق وینا ملک کے بچوں کی حوالگی کے کیس پر سماعت ہوئی ۔وینا ملک کی والدہ نے غصہ میں وینا ملک کے سابق شوہر اسد خٹک کو پانی کی بوتل دے ماری۔

وینا ملک کے سابق شوہر اسد خٹک  میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔

یہ بھی پڑھیں:اداکارہ عصمہ نعمان کیساتھ شادی سے پہلے کیا ہوا۔۔۔سنسنی خیز انکشافات