چیئرمین تحریک انصاف اڈیالہ کی بجائے اٹک جیل منتقل 

Aug 05, 2023 | 19:23:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(محمد عمران )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کو اڈیالہ کی بجائے اٹک جیل منتقل کردیا گیا۔
ذرائع کے مطابق توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم کو سخت سکیورٹی میں منتقل کیا گیا،اٹک جیل کے باہر پولیس اور ایلیٹ فورس کی بھاری نفری تعینات ہے،ذرائع کا کہنا ہے کہ جیل جانے والے راستے بیریئر لگا کربند کر دیئے گئے،میڈیا کو بھی روٹس اور جیل کے قریب آنے سے روک دیا گیا، ذرائع کاکہنا ہے کہ اٹک جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی کا طبی معائنہ کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: توشہ خانہ کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل پر سپریم کورٹ سے اہم خبر آگئی