توشہ خانہ کیس،عمران خان کی نااہلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

Aug 05, 2022 | 18:48:PM
توشہ خانہ کیس، پی ڈی ایم، عمران خان، نااہلی کی درخواست، سماعت کیلئے مقرر،
کیپشن: عمران خان(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)توشہ خانہ کیس میں پی ڈی ایم کی عمران خان کی نااہلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ کیس میں پی ڈی ایم کی عمران خان کی نااہلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی،الیکشن کمیشن 18 اگست کو نااہلی کی درخواست پرسماعت کرے گا۔

واضح رہے کہ مسلم لیگ ن کے رہنما محسن شاہنواز رانجھا نے عمران خان کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر اعلی پنجاب کے پرنسپل سیکرٹری کی تعیناتی ہائیکورٹ میں چیلنج