علیزے شاہ کی روتے ہوئے ویڈیو دیکھ کر مداح پریشان

Aug 05, 2021 | 16:07:PM
علیزے شاہ کی روتے ہوئے ویڈیو دیکھ کر مداح پریشان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ علیزے شاہ کو مداحوں کی جانب سے آئے روز تنقید کاسامنا رہتا ہے۔ حال ہی میں ان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں علیزے کو روتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

 تفصیلات کے مطابق فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ علیزے شاہ نے اپنی ایک ویڈیو اور تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ رو تی ہوئی نظر آرہی ہیں، لیکن حقیقت میں ایسا نہیں ہے بلکہ انہوں نے ایک فلٹر کا استعمال کیا جو بظاہر ایسا محسوس ہورہا ہے کہ وہ سچ میں رو رہی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: آئمہ بیگ کا بہن کی مایوں پر ڈانس