عطا اللہ تارڑ کی تاج ہاؤس آمد، کبیرتاج کی والدہ کی عیادت کی 

Apr 05, 2026 | 18:27:PM
عطا اللہ تارڑ کی تاج ہاؤس آمد، کبیرتاج کی والدہ کی عیادت کی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) وفاقی وزیر اطلات و نشریات عطاء اللہ تارڑ کی تاج ہاؤس آمد ،حمزہ شہباز کے پولیٹیکل سیکرٹری ٹو احمد کبیر تاج کی والدہ کی عیادت کی اور صحت یابی کی دعا کی ۔

اس موقع پر عطاء اللہ تارڑ نے کبیر تاج کی سیاسی خدمات کو سراہا۔

یہ بھی پڑھیں:اہم گرفتاریاں

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - پنجاب
ٹیگز: