صبا قمر نے مختصر لباس میں 37ویں سالگرہ منائی ،تصاویر شیئر

Apr 05, 2021 | 20:21:PM
 صبا قمر نے مختصر لباس میں 37ویں سالگرہ منائی ،تصاویر شیئر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستانی ادا کا رہ صبا قمر کی 37ویں سالگرہ کی تقریب ان کے دوستوں کی جا نب سے بھر پور طریقہ سے منائی گئی۔ جس میں اداکارہ نے مختصر لباس پہن رکھا ہے۔
تفصیلات کے مطا بق صبا قمر کا کہنا ہے کہ وہ اس لیٹ نائٹ تقریب سے بالکل ناواقف تھیں، یہ سرپرائز برتھ ڈے پارٹی حیران کن تھی۔

انہوں نے برتھ ڈے پا رٹی کا انعقاد کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا، تقریب میں علی عظمت، ارم خان اور بلال سعید نے بھی شرکت کی۔ اداکارہ نے اپنی سالگرہ کے دن ایک میوزک ویڈیو ریلیز کرنے سے متعلق بھی بتایا۔

صبا قمر کی برتھ ڈے پارٹی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:فیوچر سیلز کاسٹہ بازی سے تعلق نہیں ،جہانگیر ترین