بھارتی ٹیچر نے دولت میں شاہ رخ خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

Oct 04, 2025 | 23:23:PM
بھارتی ٹیچر نے دولت میں شاہ رخ خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )بھارتی ٹیچر نے دولت میں بالی ووڈ کے کنگ اور سپر اسٹار  شاہ رخ خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔

ایڈ ٹیک کمپنی فزکس والا کے بانی الاخ پانڈے اس وقت سرخیوں میں ہیں، کیونکہ وہ اقتصادی ویب سائٹ (ہورن انڈیا رِچ لسٹ) 2025  کی فہرست میں شامل ہو گئے ہیں۔

ان کی دولت میں 223 فیصد اضافہ ہوا ہے جو بڑھ کر 14,510 کروڑ روپے تک پہنچ گئی، یوں انہوں نے بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کو پیچھے چھوڑ دیا، جن کی دولت اس سال 12,490 کروڑ روپے ہے۔

بھارتی ٹیچر نے دولت میں بالی ووڈ کے کنگ اور سپر سٹار  شاہ رخ خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، ایڈ ٹیک کمپنی فزکس والا کے بانی الاخ پانڈے اس وقت سرخیوں میں ہیں، کیونکہ وہ اقتصادی ویب سائٹ (ہورن انڈیا رِچ لسٹ) 2025  کی فہرست میں شامل ہو گئے ہیں۔

ان کی دولت میں 223 فیصد اضافہ ہوا ہے جو بڑھ کر 14,510 کروڑ روپے تک پہنچ گئی، یوں انہوں نے بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کو پیچھے چھوڑ دیا، جن کی دولت اس سال 12,490 کروڑ روپے ہے۔

یہ بھی پڑھیں :ایرانی ائیرلائن ’’کِش ائیر ‘‘کا مشہد سے لاہور کیلئے فلائٹ آپریشن کا آغاز