ٹرمپ کا امن معاہدہ فلسطین کے خاتمےکااعلان؟

Oct 04, 2025 | 20:56:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (سجاد اظہر پیرزادہ) ملک کے ممتاز بین الاقوامی شہرت یافتہ سینئرصحافی نےسجاد پیرزادہ کو 24 ڈیجیٹل کے یوٹیوب چینل 24 ڈیجیٹل پر انٹرویو دیتےہوئے اہم خبریں شیئر کی ہیں جبکہ انہوں نےٹرمپ کے امن معاہدےسےمتعلق بھی تجزیہ کرتےہوئےبڑےسوالات اٹھائےہیں۔ 

قارئین اس انٹرویو میں جان سکیں گے کہ کیسے دنیا میں بڑی تبدیلیاں آرہی ہیں، غزہ اوراسرائیل کے درمیان امن معاہدےکامستقبل کیاہوگا؟اس معاہدے کی حقیقت کیا ہے؟ پاکستان کا اس میں کیا کردار ہوگا؟ 

اور سب سےبڑا یہ سوال کہ ابھی بھی ایک قوم ہے،جو نہیں بدل رہی،جوپاکستانیوں پرحملےجاری رکھےہوئےہیں،اوروہ ہیں افغانی،اس حوالےسےتازہ ترین صورتحال کیاہے ، پاکستانی شہری کہتےہیں کہ شرپسند،دہشتگردافغانیوں کوسی سی ڈی کےحوالےکردیناچاہیے۔اس اہم موضوع پر بات کرتےہوئےسلیم بخاری نےکیاکہا؟جانیےبڑی خبریں 24 ڈیجیٹل کےیوٹیوب چینل پر۔