بانی پی ٹی آئی کی فلسطین بارے وہی پالیسی ہے جو قائداعظم کی تھی: بیرسٹر سیف
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک ) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ عمران خان کی کی فلسطین بارے وہی پالیسی ہے جو قائداعظم کی تھی۔
اپنے بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ پاکستان کے عوام کا منتخب کردہ وزیراعظم بانی پی ٹی آئی عمران خان ہے، بانی پی ٹی آئی کو جھوٹے مقدمات میں قید کر رکھا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:الحمدللہ! غزہ جنگ بندی پہلے سے زیادہ قریب ہے، وزیراعظم شہباز شریف
انہوں نے کہا کہ عمران خان کی فلسطین کے حوالے سے وہی پالیسی ہے جو قائداعظم کی تھی، فلسطین پر کسی بھی قسم کا سمجھوتا نہیں ہوگا۔