آشوب چشم کے متاثرہ ملازمین کی الیکشن کمیشن میں داخلے پر پابندی

Oct 04, 2023 | 16:27:PM
 آشوب چشم کے متاثرہ ملازمین کی الیکشن کمیشن میں داخلے پر پابندی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)الیکشن کمیشن نے آ شوب چشم کے متاثرہ ملازمین کی الیکشن کمیشن میں داخلے پر پابندی لگا دی۔

الیکشن کمیشن نے آ شوب   چشم کے مریضوں کے  داخلے کی پابندی کا سرکلر جاری کر دیا،الیکشن کمیشن نے  آشوب چشم  سے متاثرہ ملازمین کو مکمل صحت یاب ہونے دفتر آنے سے روک دیا،آشوب چشم  کے متاثرہ افسر یا ملازم صحتیاب ہونے کے بعد صحتیابی سرٹفکیٹ دینے کا پابند ہو گا ،متاثرہ شخص بغیر صحت یابی سرٹیفیکیٹ کے الیکشن کمیشن میں نہیں ا سکے گا۔

یہ بھی پڑھیں: فیصل واوڈا نے نواز شریف کو  بڑا مشورہ دیدیا