سونا پھر مہنگا ہوگیا

Nov 04, 2023 | 14:33:PM
 سونا خریدنے والوں کیلئے بڑی خبر آگئی، ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے۔ 
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) سونا خریدنے والوں کیلئے بڑی خبر آگئی، ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔

ملک میں 1  تولہ سونے میں 200 روپے اضافے سے 2لاکھ 14 ہزار 600 روپے کا ہوگیا جبکہ 10 گرام سونے میں 172 روہے اضافے سے 1 لاکھ 83 ہزار 985 روپے کا ہوگیا۔ 1 تولہ چاندی 2580 روپے پر برقرار ہے۔

مزید پڑھیں:  اسلام آباد سے فواد چودھری گرفتار

دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں 7 ڈالر اضافے سے 2012 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔