ڈالر کی قدر میں اضافہ، سونا بھی مہنگا ہو گیا

Nov 04, 2022 | 17:55:PM
ڈالر کی قدر، اضافہ، سونا پھر مہنگا،
کیپشن: سونا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ڈالر کی قدر میں اضافے کے بعد سونا پھر مہنگا ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق ایک تولہ سونا 500 روپے مہنگا ہوگیا،ایک تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 51 ہزار 500 روپے ہوگئی ،10 گرام سونا 429 روپے اضافے سے 1 لاکھ 29 ہزار 887 روپے کا ہوگیا۔ایک تولہ چاندی کی قیمت 1590 روپے پر برقرار رہی۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 34 ڈالر مہنگا ہوکر 1650 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔

یہ بھی پڑھیں: سوناکشی سنہا نے 15 کلو وزن کیوں بڑھایا؟