کراچی: مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ملزم زخمی حالت میں گرفتار

Nov 04, 2022 | 11:38:AM
کراچی: مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ملزم زخمی حالت میں گرفتار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(دانیال سید، کراچی) شہر قائد کے علاقے گلشن حدید فیز 6 میں شہریوں سے لوٹ مار کرنے والے ملزمان کی پولیس کے ساتھ مڈ بھیڑ ہوگئی۔

اس دوران فائرنگ کے تبادے میں دو ملزمان زخمی ہوگئے جنہیں حراست میں لے لیا گیا۔ زخمی ملزمان سے اسلحہ اور چھینا ہوا سامان بھی برآمد کرلیا گیا۔

پولیس کے ماطبق ملزمان نے ابتدائی تفتیش میں درجنوں وارداتوں کا اعتراف کیا۔ پولیس کی جانب سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔

یہ بھی پڑھیے: کراچی، متحدہ عرب امارات کے لیے بک کنٹینرز سے 3 لاکھ نشہ آور گولیاں برآمد