چین جانے والے مسافروں کے لئے اچھی خبر۔۔۔۔

Nov 04, 2021 | 13:26:PM
پی آئی اے کا چین کے شہر ژیان کے لئے چھ پروازیں چلانے کا فیصلہ
کیپشن: پی آئی اے فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پی آئی اے نے چین کے شہر ژیان کے لئے براہ راست پروازیں چلانے کا فیصلہ کرلیا ۔

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے اسلام آباد سےژیان کے لئے 6 نومبر سے پروازوں کا آغاز کرے گا۔ ژیان کے لئے ہفتہ وار دو پروازیں آپریٹ کی جائیں گئیں۔

یاد رہے کہ پی آئی اے انتظامیہ نے اسلام آباد کے بعد لاہور سے چین پروازوں کے آغاز کے لئے اجازت طلب کر رکھی ہے۔

واضح رہے کہ کرونا وائرس کے باعث چین کی جانب سے پاکستانی پروازوں کو محدود کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں :بیٹے کی گرفتاری۔۔ کنگ خان سے معافی۔۔راہول گاندھی کا خفیہ خط سامنے آ گیا