ملیر کراچی مقدمہ:اداکار منیب بٹ کی 12 مئی تک راہداری ضمانت منظور

May 04, 2026 | 18:08:PM
 ملیر کراچی مقدمہ:اداکار منیب بٹ کی 12 مئی تک راہداری ضمانت منظور
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احتشام کیانی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے اداکار منیب بٹ کی ملیر کراچی میں درج مقدمے کے سلسلے میں 12 مئی تک راہداری ضمانت منظور کر لی ہے۔

 عدالت نے پولیس کو ہدایت کی ہے کہ اس مدت کے دوران منیب بٹ کو تھانہ ملیر کے مقدمے میں گرفتار نہ کیا جائے۔

عدالت نے منیب بٹ کو حکم دیا ہے کہ وہ 12 مئی تک متعلقہ عدالت سے رجوع کریں، یہ سماعت چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے منیب بٹ کی راہداری ضمانت کی درخواست پر کی۔

یہ بھی پڑھیں :انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں ایک پیسے کی کمی