مایا علی نے ’یونہی‘میں کیا غلطی کی ؟نادیہ خان کا انکشاف

May 04, 2023 | 15:11:PM
نادیہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ ڈرامہ ’یوں ہی‘ کر کے مایہ علی نے  کی ایک بہت بڑی غلطی کی ہے۔   
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) اداکارہ نادیہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ ڈرامہ ’یوںہی‘میں کردار ادا کر کے مایا علی نے  ایک بہت بڑی غلطی کی ہے۔   

مایا علی ٹی وی سٹار کے ساتھ ایک فلم سٹار بھی ہیں۔ یہ ڈرامہ انہیں نہیں کرنا چاہیے تھا۔

View this post on Instagram

A post shared by 24NewsHD.Tv (@24newshd.urdu)

یہ ڈرامہ ہم ٹی وی پر نشر کیا جا رہا ہے۔ ڈرامے کی کہانی داؤد اور کنیز فاطمہ(kim) کے کردار کے ارد گرد گھومتی ہے.