وارنر برادرز کی فلم ڈیون پارٹ ٹو کا ٹریلر جاری 

May 04, 2023 | 10:21:AM
 ایک لڑکا صحرائی سیارے پر خانہ بدوشوں کا مسیحا بن گیا۔ وارنربرادرز کی فلم ڈیون پارٹ ٹو کی جھلکیاں جاری کر دی گئی۔
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) ایک لڑکا صحرائی سیارے پر خانہ بدوشوں کا مسیحا بن گیا۔ وارنربرادرز کی فلم ڈیون پارٹ ٹو کا ٹریلر جاری کر دی گئی۔

ایکشن ایڈونچر فلم رواں  سال 3 نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنےگی۔