اسحاق ڈار کا ایرانی سفارتخانے کا دورہ، سپریم لیڈر کی شہادت پر تعزیتی تاثرات قلم بند کیے
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز )نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں ایرانی سفارت خانے کا دورہ کیا، اسحاق ڈار اسلامی جمہوریہ ایران کے سپریم لیڈر، آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت پر تعزیتی کتاب میں اپنے تاثرات قلم بند کیے۔

ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے سوگوار خاندان اور ایرانی قوم سے دلی تعزیت کا اظہار کیا اور کہا کہ اس عظیم قومی سانحے کے موقع پر برادر ایرانی عوام کے ساتھ پاکستان کی مکمل یکجہتی کااظہار کرتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں :سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین مؤخر کردی گئی