ایران میں ایلیمینٹری سکول پر امریکی حملے سے پہلےکی ویڈیو جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( ویب ڈیسک )ایران کے سرکاری ٹی وی نے ضلع میناب میں امریکی اور اسرائیلی فوج کے حملوں سے شہید 168 ایلیمنٹری اسکول کی طالبات میں سے چند کی آخری ویڈیو جاری کردی۔
ایرانی میڈیا کے مطابق شجرطیبہ ایلیمنٹری سکول نے مہدوی دسترخوان کا اہتمام کیا تھا،سکول پر ہفتے کو دہشت گرد حملہ ایسے وقت کیا گیا جب بچے تعلیم حاصل کررہے تھے۔
کمسن طالبات کی نماز جنازہ ادا کردی گئی جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
This is the last footage of some of the the 168 innocent Iranian elementary school girls murdered in US-Israeli terrorist strikes on their school.
— Press TV (@PressTV) March 3, 2026
Follow: https://t.co/GKZwI4ehqL pic.twitter.com/wpDFI0uFcC
یاد رہے کہ کچھ روز قبل امریکا نے ایران کے شہر مناب میں لڑکیوں کے سکول پر حملہ کر دیا تھا جس کے نتیجے میں 168 طالبات شہید ہوگئی تھیں۔