ویمن لیگ نمائشی میچز کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان 

Mar 04, 2023 | 19:56:PM
ویمن لیگ نمائشی میچز کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان 
کیپشن: ایما زون اور سپر ویمن ٹیموں کے کپتان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان سپر لیگ ویمن میچز کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق ایمازون اور سپر ویمن ٹیموں میں دس غیر ملکی خواتین کھلاڑی ایکشن میں دکھائی دیں گی ، سری لنکا، انگلینڈ، جنوبی افریقہ، نیوزی لینڈ، آسٹریلیا، بنگلہ دیش اور آئرلینڈ کی ویمن کرکٹرز نمائشی میچز میں حصہ لیں گی ، کھلاڑیوں میں چماری اتاپتو، لارا والورٹ، ٹامی، لارن، دانی، جہاں آرا، لیا، ٹیس، لیورا ڈیلینی، مایا بچر شامل ہیں،ویمن نمائشی میچز 8 ،10 اور 11 مارچ کو راولپنڈی میں ہوں گے.

یہ بھی پڑھیں: تحریک انصاف کا شہباز شریف کی بریت کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع