جوڈیشل کمیشن کااجلاس 11جون کو طلب
کیپشن: چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جوڈیشل کمیشن اجلاس طلب کر لیا۔
ذرائع کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن اجلاس 11 جون کو ہوگا،اجلاس میں ججز تقرری رولز میں ترامیم کا جائزہ لیا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں:نور مقدم کیس! سپریم کورٹ نےفیصلہ سنادیا