بٹگرام: سلینڈر لیکج سے گھر میں آتشزدگی، خواتین، بچوں سمیت 12 افراد جھلس گئے

Jul 04, 2025 | 23:15:PM
بٹگرام: سلینڈر لیکج سے گھر میں آتشزدگی، خواتین، بچوں سمیت 12 افراد جھلس گئے
کیپشن: تصویر، ویڈیو
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زبیر اعوان)بٹگرام میں سلینڈر لیکج سے گھر میں آگ لگ گئی، گھر میں موجود خواتین بچوں سمیت بارہ افراد جھلس گئے۔

آگ رحمان الدین نامی شخص کے گھر لگی، جھلسنے والے افراد کو ڈی ایچ کیو بٹگرام منتقل کیا گیا۔

چار افراد کی حالت تشویشناک ہے جن کو ایوب میڈیکل کمپلیکس ریفر کر دیا گیا ہے، آگ لگنے والے گھر میں کراچی سے آیا مہمان خاندان بھی جھلس گیا۔

یہ بھی پڑھیں:بھارت دہشتگردی میں ملوث اور دہشتگرد افغانستان کے اندر موجود ہیں، پاکستان