خالد خورشید بدستور صدر تحریک انصاف گلگت بلتستان رہیں گے ، نوٹیفکیشن جاری

Jul 04, 2023 | 23:10:PM
خالد خورشید بدستور صدر تحریک انصاف گلگت بلتستان رہیں گے ، نوٹیفکیشن جاری
کیپشن: خالد خورشید، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نااہلی کے باوجود صدر تحریک انصاف گلگت بلتستان رہیں گے ۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی منظوری سے خالد خورشید خان بدستور صدر پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان رہیں گے ۔محمد خالد خورشید خان کی نااہلی کو مجاز عدالت میں چیلنج کیا جائے گا،سیکرٹری جنرل تحریک انصاف عمر ایوب کے دستخط سے نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔

یہ بھی پڑھیں: اہم شخصیت کی عہدے سے چھٹی