بکرا قربانی سے بچ گیا

Jul 04, 2023 | 16:16:PM
اسلام آباد پولیس کا احسن اقدام،عید کے دن شہری کا گم ہونے والا بکرا ڈھونڈ نکالا اور شہری کا بکرا اسکے حوالے کر دیا  
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)عید قربان پر گم ہونیوالے بکرے کوقربانی گزرنے کے بعد  پولیس نے ڈھونڈنکالا ۔

اسلام آباد پولیس نےعید کے دن شہری کا گم ہونے والا بکرا ڈھونڈ نکالا اور شہری کے حوالے کردیا ۔

شہری کا بکرا عید کے دن قربانی سے قبل گھر کے باہر سے گم ہو گیا تھا۔ پولیس نے لاوارث بکرا پولیس اسٹیشن میں امانتاً رکھا۔ 

مزید پڑھیں:  مسلم لیگ ن کا دفتر جلانے کا کیس، عدالت نے فیصلہ سنادیا

شہری کی جانب سے درخواست موصول ہونے پر پولیس نے بکرا شہری کے حوالے کر دیا۔