ایم کیو ایم رہنما سید اخلاق حسین عابدی انتقال کرگئے 

Jul 04, 2022 | 20:56:PM
ایم کیو ایم رہنما، سید اخلاق حسین عابدی، انتقال کر گئے،
کیپشن: ایم کیو ایم پارٹی لوگو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ایم کیو ایم رہنما سید اخلاق حسین عابدی انتقال کرگئے ۔
اخلاق حسین عابدی آغا خان ہسپتال میں زیر علاج تھے ،اخلاق حسین عابدی مقتول رکن اسمبلی علی رضا عابدی کے والد تھے، مرحوم اخلاق حسین عابدی طویل عرصے سے ایم کیو ایم سے وابستہ تھے۔

یہ بھی پڑھیں: پی پی 168 سے پی ٹی آئی کے امیدوار جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار