کومل میر کی مغربی لباس میں تصاویر سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا

Jul 04, 2022 | 16:26:PM
فائل فوٹو
کیپشن: کومل میر، مغربی لباس، تصاویر، سوشل میڈیا، وائرل،24 نیوز
سورس: Instagram
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک  )اداکارہ اور ماڈل کومل میر کے   مغربی لباس میں فوٹو شوٹ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ۔اداکارہ براؤن ٹاپ اور سفید ٹراؤز ر  میں انتہائی دلکش نظر آرہی ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق بادشاہ بیگم اداکارہ کومل میر نے ڈرامہ سیریل عہدوفا سے مقبولیت حاصل کی ۔اداکارہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنا فوٹو شوٹ شیئر کیا۔جس میں وہ براؤن ٹاپ اور سفید ٹراوزر پہنے ہوئے  ہیں۔سوشل میڈیا صارفین اداکارہ کو انکی معصوم شکل اور خوبصورتی کی وجہ بے حد پسند کرتے ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Komal Meer (@komallmeer)

واضح رہے کہ 23سالہ اداکارہ نے 2019 میں بطور ماڈل اپنے کیریئر کا آغاز کیا اور مختلف ڈراموں میں کام کیا جن میں لوگ کیا کہیں گے، ریشم گلی کی حسینہ، قربتیں اور وفا بے مول شامل ہیں۔