ڈنمارک ،شاپنگ مال میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک، 3 زخمی

Jul 04, 2022 | 09:53:AM
ڈنمارک ،شاپنگ مال میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک، 3 زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن کے شاپنگ مال میں گولیاں چل گئیں جس سے3 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس نے 22 سالہ ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ واقعے سے متعلق پولیس چیف نے دہشت گردی کی کارروائی کا خدشہ ظاہر کیا ہے، فائرنگ کے واقعے کے بعد ایئرپورٹ اور دیگر علاقوں میں پولیس کی بھاری نفری کو تعینات کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ڈیزائن تیار،  75 روپے کا نوٹ کب جاری ہوگا۔۔؟سٹیٹ بینک نے اعلان کردیا