کراچی سے ملک چلتاہے لیکن اس کیساتھ دشمنی کی جارہی ہے؛حافظ نعیم الرحمان 

Jan 04, 2026 | 14:51:PM
کراچی سے ملک چلتاہے لیکن اس کیساتھ دشمنی کی جارہی ہے؛حافظ نعیم الرحمان 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہاہے کہ کراچی پاکستان کی معیشت کوچلارہاہے۔
امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ کراچی چلتاہے تو ملک چلتاہے، لیکن کراچی کے ساتھ دشمنی کی جارہی ہے۔
 حافظ نعیم الرحمان نے کہاکہ صوبائی حکومت کوزبردستی فارم 47کے ذریعے مسلط کیاگیا، چاروں صوبوں میں یکساں گورننس کابحران ہے۔

یہ بھی پڑھیں:جرمنی میں مقیم پاکستانیوں کو دوہری شہریت رکھنے کی اجازت مل گئی

 حافظ نعیم الرحمان نے مزید کہاکہ ملکی اداروں کوفروخت کرنے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا، منافع بخش ادارے تباہ کیسے ہوئے ؟