دوران پرواز ایک دوسرے پر تھپیڑوں کی بوچھاڑ

Jan 04, 2023 | 16:01:PM
دوران پرواز ایک دوسرے پر تھپیڑوں کی بوچھاڑ
کیپشن: پی آئی اے
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)کوئٹہ سے اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں مسافر لڑ پڑے دوران پرواز مسافروں کے تکرار کے بعد ایک دوسرے پر تھپیڑوں اور مکوں کی بوچھاڑ  کردی۔

View this post on Instagram

A post shared by 24NewsHD.Tv (@24.newshd.tv)

دونوں مسافروں کو اے ایس ایف نے تحویل میں لے لیا۔ اے ایس ایف  کا کہنا ہے دونوں مسافر افغان باشندے بتائے جاتے ہیں ۔