خواتین کو جنسی حملوں سے بچانے کیلئے خصوصی ڈرونز تیار

Jan 04, 2022 | 10:54:AM
خواتین ، حفاظت ڈرون
کیپشن: ڈراؤن فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)برطانیہ نے تنہا گھر لوٹنے والی خواتین کو جنسی درندوں سے تحفظ فراہم کرنے کیلئے ڈرونز تیار کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق برطانیہ نے ایک ایسا ڈرونز تیار کرلیا ہے جو رات کے وقت تنہا گھروں کو واپس آنے والی خواتین کو جنسی درندوں سے محفوظ رکھنے میں مدد گار ثابت ہو گا۔
یہ بھی پڑھیں: دسمبر 2021 میں15ہزار گاڑیوں کی فروخت۔۔ سوزوکی موٹرزنے منافع کا ا پنا ہی ریکارڈتوڑ دیا
جدید ڈرونز کو موبائل ایپ کے ذریعے مدد کیلئے طلب کیا جاسکے گا۔ تیز لائٹ اور تھرمل کیمروں سے لیس ڈرونز 4 منٹ میں موقع پر پہنچ جائیں گے۔
یہ بھی پڑھیں:تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا شیڈول پھر تبدیل۔۔ ہنگامی فیصلہ