یونان کے قریب سمندر میں مہاجرین کی کشتی حادثے کا شکار،14 جان سے گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( ویب ڈیسک )یونان کے قریب سمندر میں مہاجرین کی کشتی حادثے کا شکار،چودہ مہاجرین جان سے گئے۔
خبر ایجنسی کےمطابق مہاجرین کی کشتی کوسٹ گارڈ کے جہاز سے ٹکرائی،جس سے 14 مہاجرین ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔
یہ بھی پڑھیں:سعودی عرب بھی میدان میں آگیا ،امریکہ نے بڑی منظوری دیدی
ریسکیو حکام نے چوبیس مہاجرین کو ریسکیو کر لیا گیا۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ کشتی میں سوار باقی کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے،کشتی میں 35 سے زائد افراد سوار تھے۔