تونسہ: پولیس اور سیکیورٹی اداروں کی بڑی کارروائی، 60 کلو بارودی مواد برآمد

Feb 04, 2023 | 11:37:AM
تونسہ: پولیس اور سیکیورٹی اداروں کی بڑی کارروائی، 60 کلو بارودی مواد برآمد
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عظمت بُزدار) پنجاب کے شہر تونسہ میں پولیس اور سیکیورٹی اداروں نے ایک بڑی کارروائی میں مبینہ دہشتگرد کی اطلاع پر رات گئے سرچ آپریشن کرکے 60 کلو بارودی مواد برآمد کرلیا جو عبقریب شہر کیلئے بڑی تباہی کا باعث بن سکتا تھا۔

اس کارروائی میں وہوا پولیس کے علاوہ خفیہ اداروں نے حصہ لیا۔

یہ بھی پڑھیے: سی ٹی ڈی پنجاب کا بڑا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، کالعدم تنظیموں کے 9 دہشتگرد گرفتار

اس سے پہلے تونسہ کی سرکاری املاک، ہسپتالوں، کالجز اور بڑے سکولوں کو دہشتگردی کی وارننگ جاری کی جاچکی تھی۔

پولیس ذرائع کے مطابق ملزم بالی کھیارہ نے عبدالشکور کھیارہ سے مکان کرائے پر لے رکھا تھا جو موقع پر موجود نہ تھا۔