نیواڈا میں 5.9 شدت کے زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس

Dec 04, 2025 | 22:15:PM
نیواڈا میں 5.9 شدت کے زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک ) امریکی ریاست نیواڈا میں شدت 5.9 کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث مقامی لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

میڈیا رپورٹس کےمطابق زلزلے کے جھٹکے کئی میل تک محسوس کیے گئے اورعمارتوں میں ہلچل مچی، ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی تاہم مقامی انتظامیہ نے ممکنہ بعد کے جھٹکوں اورریسکیو آپریشن کے لئے ہنگامی ٹیمیں تیارکر دی ہیں،زلزلے کی شدت اورمرکزکے بارے میں مزید معلومات حاصل کی جا رہی ہیں۔

 یہ بھی پڑھیں:  ڈھاکا میں پھر زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں شدیدخوف وہراس