ڈالر کی قدر میں معمولی کمی
کیپشن: ڈالر، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اشرف خان)کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالرمزید معمولی سستا ہوگیا۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں ایک پیسے کی کمی ہوئی ۔انٹربینک میں ڈالر 280.46 روپے سے کم ہوکر 280.45 روپے پر بند ہوا۔
یہ بھی پڑھیں:40 ہزار روپےکے پریمیم پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے اہم خبر