اداکار ببرک شاہ کا 3 سالہ بیٹا انتقال کرگیا

Dec 04, 2022 | 19:42:PM
اداکار ببرک شاہ، 3سالہ بیٹا، انتقال کر گیا،
کیپشن: اداکار ببرک شاہ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی )اداکار ببرک شاہ کا 3 سالہ بیٹا انتقال کرگیا۔
تفصیلات کے مطابق معروف اداکار ببرک شاہ کے تین سالہ بیٹے زوایار شاہ کا انتقال ہو گیا ،زاویار شاہ کو نسیپاک سوسائٹی کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔اداکارببرک شاہ کاکہناہے کہ پانی کی ٹینکی میں ڈوبنے سے بیٹے کی ہلاکت ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں: آزادکشمیر بلدیاتی انتخابات دوسرامرحلہ، حویلی کہوٹہ میں پیپلزپارٹی نے میدان مار لیا