سری لنکن شہری کی اہلیہ کو خاوند کے قتل کا کیسے علم ہوا؟

Dec 04, 2021 | 20:03:PM
اہلیہ نیروشی دسانیا، میرے شوہر، قتل، خبروں سے ہوا
کیپشن: سری لنکن شہری کی فیملی کیساتھ فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)مقتول سری لنکن منیجرکی اہلیہ نیروشی دسانیا نے کہاہے کہ میرے شوہر کے قتل کا علم خبروں سے ہوا،انٹرنیٹ پر دیکھا میرے شوہر کا قتل غیرانسانی عمل تھا۔
مقتول سری لنکن شہری کی اہلیہ کا کہناتھا کہ میرے شوہر ایک معصوم انسان تھے،انہوں نے کہاکہ سری لنکن صدر، پاکستانی صدر اور وزیراعظم سے منصفانہ تحقیقات کامطالبہ کرتی ہوں ،وزیراعظم پاکستان مجھے اور 2 بچوں کو انصاف دیں ۔

یہ بھی پڑھیں: سری لنکن شہری کا قتل ۔۔مقتول کی اہلیہ بھی میدان میں آگئیں