ٹرمپ کا بھارت کیخلاف ٹیرف میں اضافے کا اعلان 

Aug 04, 2025 | 21:09:PM
ٹرمپ کا بھارت کیخلاف ٹیرف میں اضافے کا اعلان 
کیپشن: ٹرمپ ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احمد منصور)امریکی صدر نے مودی کو ایک اور جھٹکا دیدیا، ٹرمپ نے بھارت کے خلاف ٹیرف میں اضافے کا اعلان کر دیا۔

صدر ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ  بھارت نہ صرف روس سے بڑی مقدار میں تیل خرید رہا ہے بلکہ اسے اوپن مارکیٹ میں بیچ بھی رہا ہے۔

امریکی صدر کا کہنا تھا کہ  بھارت روسی تیل کو اوپن مارکیٹ میں بیچ کر بڑا منافع کما رہا ہے،  بھارت کو کوئی پرواہ نہیں کہ یوکرین جنگ میں کتنے لوگ مارے جا رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:جمعرات کو عام تعطیل کا اعلان