تخت بھائی؛ گھریلو جھگڑوں سے تنگ میاں بیوی نے زہریلی دوا کھا لی،خاتون جاں بحق
کیپشن: ڈیڈ باڈی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ملک رحمان)تخت بھائی کے علاقے پرخو عمر آباد میں گھریلو جھگڑوں سے تنگ میاں بیوی نے زہریلی دوا کھا لی۔
ذرائع کے مطابق زہریلی دوا کھانے سے خاتون جاں بحق جبکہ اس کے شوہرعارف خان کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے،ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم نے متاثرہ شخص کوتشویشناک حالت میں مردان میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا۔
یہ بھی پڑھیں:جمعرات کو عام تعطیل کا اعلان