افسوس ناک خبر ! باپ کی فائرنگ سے جواں سال بیٹا قتل

Aug 04, 2023 | 20:49:PM
افسوس ناک خبر ! باپ کی فائرنگ سے جواں سال بیٹا قتل
کیپشن: باپ کی فائرنگ سے قتل ہونے والا بیٹا علی شیر
سورس: 24news
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) مانسہرہ علاقے مونگن مچھی پول میں باپ  کی فائرنگ سے جواں سال بیٹا جاں بحق ہو گیا۔

 مانسہرہ کے علاقے مونگن مچھی پول میں باپ  کی فائرنگ سے نوجوان بیٹا قتل ہو گیا،  گھریلو ناچاکی پر گجر خان نے  اپنے جواں سال بیٹے علی شیر کی جان لے لی۔

یہ بھی پڑھیں: سوتیلی ماں کا بچے پر بدترین تشدد،دل دہلا والی خبرنے سب کو رلا دیا

لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس نے قاتل باپ کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا لیکن ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔