تنخواہوں میں بڑا اضافہ، سرکاری ملازمین کی سنی گئی

Aug 04, 2023 | 15:23:PM
 تنخواہوں میں بڑا اضافہ، سرکاری ملازمین کی سنی گئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پنجاب کے تمام سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کردیا گیا۔

محکمہ خزانہ پنجاب نے صوبے کے تمام سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ، نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ ایک سے گریڈ 16 تک کے ملازمین کو رننگ بنیادی تنخواہ کا 35 فیصد اضافہ ملے گا، گرید 17 سے گریڈ 22 تک کے ملازمین کو رننگ بنیادی تنخواہ کا30 فیصد اضافہ ملے گا۔

یہ بھی پڑھیں:  12 سالہ طالبہ قتل،لاش درخت سے لٹکا دی،قاتل کون؟سچ جان کر دل دہل جائے گا