اداکار جوڑی طلعت اقبال اور سنبل طلعت کی  صاحبزادی سارہ انتقال کر گئیں

Sep 03, 2021 | 16:12:PM
اداکار جوڑی طلعت اقبال اور سنبل طلعت کی  صاحبزادی سارہ انتقال کر گئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)سارہ طلعت اقبال ماضی کی مشہور اداکار جوڑی طلعت اقبال اور سنبل طلعت کی  صاحبزادی سارہ انتقال کر گئیں۔

 طلعت اقبال نے 1968میں شوبز میں کام شروع کیا تھا ، ٹی وی ڈراموں کے ساتھ فلموں میں بھی اداکاری کی ۔انہوں نے اپنے وقت کی تمام اچھی اداکاراﺅں روحی بانو ، شبنم ، بابرہ شریف ، دیبا بیگم اور خالدہ ریاست کے ساتھ اداکاری کی۔

خیال رہے کہ سارہ طلعت طویل عرصے سے علیل تھیں، آج وہ دارِ فانی سے کوچ کرگئیں ہیں۔

 یہ بھی پڑھیں:    گلو کارہ شہناز گل سدھارتھ شکلا کی موت پر حواس کھو بیٹھیں