مظفرآباد سمیت بالائی پہاڑوں پر موسم سرما کی پہلی برفباری

Oct 03, 2025 | 19:43:PM
مظفرآباد سمیت بالائی پہاڑوں پر موسم سرما کی پہلی برفباری
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)مظفرآباد سمیت بالائی پہاڑوں پہ موسم سرما کی پہلی برفباری ہوئی، مظفرآباد کے مکڑا پہاڑ پر ہلکی برفباری کے بعد ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگی ہیں۔

گزشتہ شب ہونے والی بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں:وفاقی وزرا کو کپڑوں اور میڈیسن کی کمی کا سامنا