کرکٹ ورلڈکپ ؛پاکستان اور نیوزی لینڈ کل مدمقابل، شاہینوں کی جم کر ٹریننگ

Nov 03, 2023 | 17:43:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے اہم ٹاکرے میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں کل آمنے سامنے ہونگی، قومی کرکٹ ٹیم نے چناسوامی کرکٹ سٹیڈیم بنگورو میں جم کر ٹریننگ کی۔
پاکستان کرکٹ ٹیم نے کوچز کی نگرانی میں نیٹ پر بولنگ اور بیٹنگ سیشن کیا،نیٹ پریکٹس سے قبل کھلاڑیوں نے فزیکل ٹریننگ اور فیلڈنگ ڈرلز میں حصہ لیا،پاکستان کا نیوز ی لینڈ کے خلاف میچ سے قبل یہ واحد ٹریننگ سیشن ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں حیرت انگیز کمی