انگلش ٹیم کو بڑا جھٹکا لگ گیا، اہم فاسٹ بولر ورلڈکپ سے باہر

Nov 03, 2021 | 21:44:PM
انگلینڈ، بائیں ہاتھ، بولر، انجری، ورلڈکپ سے باہر
کیپشن: ٹیمالملز، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )انگلینڈ کے بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر ٹیمال ملز پیر کی انجری کے باعث رواں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے۔
واضح رہے کہ انگلش فاسٹ بولر ٹیمال ملز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سری لنکا کے خلاف میچ میں ان فٹ ہوئے تھے۔انگلینڈ نے اپنے سکواڈ میں ریکی ٹوپلے کو شامل کرلیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: نمیبا کیخلاف میچ ۔۔۔محمد رضوان کی نماز پڑھتے ہوئے ایک اور ویڈیو وائرل