دلہا دلہن کا زبردست  ڈانس۔۔ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

Nov 03, 2021 | 12:17:PM
شادی، انسان، زندگی ،ہلہ گلہ ،ڈانس  سٹیج
کیپشن: دلہا اور دلہن  سٹیج  پر ڈانس کررہے ہیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) شادی ایک ایسا بندھن ہے جس میں دو انسان زندگی بھر کے لئے ایک ہو جاتے ہیں ،اور شادیوں میں ہلہ گلہ تو عام سی بات ہے،شادی تھوڑے ڈانس اور ڈھیروں ڈراموں کے بغیر ادھوری لگتی ہے۔ تقریباً ہر روز شادی کی کوئی نہ کوئی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی ہیں جس میں دولہا اور دلہن یا تو اپنے شاندار انداز میں پنڈال میں داخل ہوتے ہیں یا پھر اپنے دیوانہ وار ڈانس پرفارمنس کے لئے مرکزی سٹیج پر ہوتے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں: غیر ملکی کرنسی کے استعمال پر پابندی۔۔بڑا فیصلہ آ گیا
 ایسی ہی ایک ویڈیو فی الحال انسٹاگرام پر چل رہی ہے جس میں غیر ملکی دولہا اور دلہن کو اپنی   سنگیت نائٹ کے دوران اسٹائلش انٹری کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by WedAbout.com (@wedabout)

ویڈیو میں، جیسے ہی ڈی جے مقبول گانا 'ان دا گھیٹو' چلانا شروع کرتا ہے تو دولہا اور دلہن  فوراً ڈانس کےلئے اٹھ کھڑے ہوتے ہیں۔جو انسٹاگرام پر خوب  وائرل ہو رہا ہے۔

یہ بھی دیکھیں: فضائی سفر کی ٹکٹوں میں حیران کن اضافہ۔۔