کراچی۔۔ تیل کے گودام میں آگ لگنے سے 3 افراد جھلس گئے

Nov 03, 2021 | 09:53:AM
کراچی گودام میں آگ لگنے سے تین افراد جھلس گئے
کیپشن: گودام میں آگ فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) کراچی کے علاقے مواچھ گوٹھ میں تیل کے گودام میں آگ لگنے کے نتیجے میں 3 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق ریسکیو عملے نے  آگ پر قابو پالیا،آگ سے جھلس کر زخمی ہونےوالوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔آگ لگنے کے باعث ایک ٹریلر اور ایک گاڑی بھی جل کر تباہ ہوگئی۔

ریسکیو حکام کے مطابق آگ پر مکمل قابو پا لیا ہے جبکہ نقصان کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ۔۔۔ کونسی ٹیم کس پوزیشن پر ہے۔۔جانئے