ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ۔۔۔ کونسی ٹیم کس پوزیشن پر ہے۔۔جانئے

Nov 03, 2021 | 11:22:AM
کرکٹ، ورلڈ، کپ، ٹیمیں
کیپشن: کرکٹ ورلڈ کپ میں حصہ لینے والی ٹیموں کے کپتان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) متحدہ عرب امارات میں ہونیوالے آئی سی سی ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں ابھی تک گروپ اے میں انگلینڈ کی ٹیم آٹھ پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے جبکہ گروپ بی میں پاکستان کی کرکٹ ٹیم بھی آٹھ پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پوزیشن پرہے۔

گروپ’ اے‘

گروپ ’بی‘

یہ بھی پڑھیں: محمد رضوان نے مان لیا دبئی وکٹ مشکل تھی اور شروع میں سمجھ نہیں آئی