سونے کا نیایکارڈ، قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

May 03, 2023 | 17:29:PM
سونے کا نیایکارڈ، قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
کیپشن: سونا(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ملکی تاریخ میں سونے کی فی تولہ قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1700 روپے اضافہ ہواجس کے بعد ایک تولہ سونا 2 لاکھ 22 ہزار 700 روپے کا ہوگیا ہے۔
10 گرام سونا 1457 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 90 ہزار 929 روپے کا ہو گیا،عالمی بازار میں سونے کا بھاو¿ 25 ڈالراضافے سے2015 ڈالرفی اونس ہوگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بلوچستان ہائیکورٹ میں عمران خان کیخلاف آئینی درخواست دائر